Gold imports may fall to 500 tonne in 2014: Traders
بھاری محصولات ور اسٹاکس میں گراوٹ کے بعد قیمتوں میں اضافہ کے باعث آئندہ سال سونے کی درآمدات میں امکان ہے کہ تقریبا 500ٹن کی کمی واقع ہوگی ۔ اس صور تحال کی وجہ سے سونے کی ریٹیل مانگ میں کمی آئی ہے تاجرین نے یہ بات بتائی ۔ آل انڈیا جیمس اینڈ جویلری ٹریڈ فیڈ ریشن (جی جے ایف )کے ڈائر کٹر بشراج بملوانے پی ٹی آئی کو بتایا کہہ ہم توقع کررہے ہیں کہ سونے کی درآمدات میں 20تا30فیصد کی کمی ہوگی اور 2014میں درآمدات میں تقریبا 500ٹن سونے کی گرواٹ ہوگی ۔ اس انحطاط کی اہم وجوہات میں سے ایک یہ ہے کہ بین الاقوامی اور ڈومسٹک مارکٹ کے درمیان نرخ کا بھاری تضادت پایا جاتا ہے جو یہاں تقریبا 22فیصد زیادہ ہے ۔




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں