پاکستان میں سکھ اور ہندو مذہبی یادگاروں کی تزئین نو - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-11-13

پاکستان میں سکھ اور ہندو مذہبی یادگاروں کی تزئین نو

لاہور
(پی ٹی آئی )
پاکستان نے سکھ \"سمادھی\"اور ہندو مندر کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہ قدیم مذہبی یاد گاریں لاہور قلعہ کے قریب ہیں 22ملین روپئے کے صرفہ سے سکھ اور ہندو مذہبی مقامات کی بحالی کاکام پورا کیا جاےء گا۔ مہاراجہ رنجیت سنگھ کے اتالیق بھائی واستی رام کی سمادھی اور جھنگر شاہ سوتر کے مندر کی بحالی عمل میں لائی جائے گی ۔ پنجاب محکمہ آثار قدیمہ نے کہا جائے گا۔ بھائی واستی رام کی سمادھی سنگ مرمر سے بنائی گئی ہے۔ یہ سکھ درو کی ایک اہم یادگار ہے ۔ جھنگر شاہ سوترا مندر بھی اہمیت کا حامل ہے اور اس کی تاریخی اہمیت ہے ۔ حکام نے کہا کہ ماہرین کی خدمات حاصل کرکے دونوں مذہبی یاد گاروں کی تزئین نو کا کام کیا جائے گا ۔
Nawaz Sharif arrives at GHQ for security briefing

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں