خالد حقانی پاکستانی طالبان کے نئے سربراہ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-11-15

خالد حقانی پاکستانی طالبان کے نئے سربراہ


اسلام آباد
(ایجنسیاں)
پاکستان میں سر گرم تنظیم تحریک طالبان ((ٹی ٹی پی )کے ٹاپ کمانڈر حکیماللہ محسود کے امریکی ڈرون حملے میں مارے جانے کے بعد تنظیم میں برتری کو لے کر باہمی جدوجہد شروع ہوگیا ۔ اس جدوجہد کی پاکستانی پنجاب اور دیگر علاقوں میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہونے کے آثار کافی بڑھ گئے ہیں۔ خفیہ ذرائع کے مطابق پاکستان طالبان نے محسود کی موت کے بعدسوات کے کمانڈر ملا فضل اللہکونیا کمانڈر بنانے کا اعلانکیا تھا لیکن اس کے افغانستان میں ہونے کے سبب خالد حقانی پاکستانی طالبان میں شامل ہونے سے قبل اپنی تنظیم ، حقانی طالبان ، چلا رہا تھا ۔ ذرائع کے مطابق فضلاللہ کے سربراہ مقرر کیے جانے سے تنظیم میں درار آگئی تھی اورحقانی کو دی گئی کرسی اسی درار کو کم کرنے کی کوشش ہے ۔
Khalid Haqqani to be Taliban's functional chief in Pakistan

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں