مشترکہ فوجی مشقیں شروع کرنے چین - امریکہ کا فیصلہ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-11-13

مشترکہ فوجی مشقیں شروع کرنے چین - امریکہ کا فیصلہ

ہوائی
(پی ٹی آئی )
چین اور امریکہ کے فوجی حکام کی ہوائی میں میٹنگ منقعد ہوئی جس میں سالانہ مشترکہ مشقین شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ان مشقوں کے دوران آفات سماوی کے حالات میں بچاؤ اقدامات اور فیلڈ ٹریننگ کو تر جیح دی جائے گی ۔ دونوں ممالک کی فوجیں جمعرات سے باقاعدہ مشقوں کا اغاز کریگی ۔ امریکی فوج برائے سیول نیو کلیر آپریشن کیچیف کرنل بل فلورگ نے کہا کہ ان مشقوں کا فیصلہ گزشتہ ماہ کیا گیا جا دونوں ممالک کی جانب سے کی جانے والی اب تک کی سب سے بڑی مشقیں ہوں گی ۔ ان کے مطابق مشقوں کے دوران دونوں ہی ممالک اپنی صلاحیتوں سے ایک دوسرے کو واقف کرائیں گے ۔ حکام کے مطابق مشقوں کے تحت پہلے 2اکیدیمی سطح پر تبادلہ ہوگا۔ اس کے بعد ملکوں کے مابین سالانہ مشقوں چین زلزلہ کی صورت میں اقدامات کرنے پر توجہ دی گئی۔
China, US armies to begin joint disaster exercise

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں