متنازعہ آرڈیننس اور بل واپس لینے مرکزی کابینہ کا فیصلہ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-10-03

متنازعہ آرڈیننس اور بل واپس لینے مرکزی کابینہ کا فیصلہ

مر کز ی کا بینہ نے آ ج و ہ متنا ز عہ آ ر ڈ یننس ا و ر بل و ا پس لے لینے کا فیصلہ کیا ہے جو خا طی قا نو ن سا ز و ں کے تحفظ کے لئے مد و ن کیا گیا تھا۔ آ ر ڈیننس پر چند ر و ز قبل نا ئب صد ر کا نگر یس ر ا ہو ل گا ند ھی ا یم پی کی کھلے عا م تنقید کے بعد یہ قد م ا ٹھا یا گیا ۔ مر کز ی کا بینہ کے ا جلا س نے جو آ ج و ز یر ا عظم ڈ ا کٹر منمو ہن سنگھ کی ز یر صد ا ر ت منعقد ہو ا ا و ر صرف20 منٹ جا ر ی ر ہا،آ ر ڈیننس کو و ا پس لے لینے کا فیصلہ کیا ۔ مر کز ی و ز یر منیش تیو ا ر ی نے ا جلا س کے بعد ا خبا ر نو یسوں کو بتا یا کہ ۔ مر کز ی کا بینہ کے ا جلا س نے جو آ ج منعقد ہو ا، آ ر ڈ یننس ا و ر بل د و نو ں کو و ا پس لینے کا متفقہ فیصلہ کیا ۔ یہ آ ر ڈ یننس ا و ر بل، قا نو ن عو ا می نما ئند گی کی بعض د فعا ت سے متعلق تھے ۔ یو ا ین آئی کے بمو جب نا ئب صد ر کا نگر یس ر ا ہو ل گا ند ھی کے ا ر ا د ہ نے با لآ خر کا میا بی حا صل کر لی ا و ر حکو مت نے آ ج کا بینہ کے ا یک ا ہم ا جلا س نے و ہ آ ر ڈیننس و ا پس لینے کا فیصلہ کیا ۔ جو خا طی قا نو ن د ا نو ں سے متعلق تھا ۔ ا جلا س نے پا ر لیمنٹ کی ا سٹا نڈ نگ کمیٹی کے پا س ز یر تصفیہ متعلقہ بل بھی و ا پس لینے کا فیصلہ کیا ۔ قبل ا ز یں آ ج د ن میں کا نگر یس کو ر گر و پ نے آ ر ڈ یننس ا و ر بل او ا پس لینے کا فیصلہ کیا تھا ۔ ا س طر ح کا بینہ کا فیصلہ،فی ا لو ا قعی ا یک ر سم ا د ا ئی تھا ۔ کا نگر یس کی صفو ں میں مشا و ر ت سے قبل و ز یر ا عظم ڈ ا کٹر منمو ہن سنگھ ا و ر ر ا ہو ل گا ند ھی کے د ر میا ن ا یک ملا قا ت ہو ئی جس میں نا ئب صد ر کا نگر یس (ر ا ہو ل گا ند ھی ) نے ،بتا یا جا تا ہے کہ، مسئلہ پرا پنا مو قف و ا ضح کیا ۔ مسئلہ سے نمٹنے کے طر یقہ پر یو پی ا ے کی بعض حلیف جما عتو ں جیسے ا ین سی پی ا و ر نیشنل کا نفر نس کو ا گر چہ بعض تحفظا ت ذ ہنی تھے،تا ہم و ز یر ا عظم نے با لآ خر ا نہیں ا پنا ہم خیا ل بنا لیا ۔ کا بینہ کے ا جلا س سے با ہر نکلتے ہو ئے مر کز ی و ز یر ا طلا عا ت و نشر یا ت منیش تیو ا ر ی نے ا خبا ر نو یسو ں کو بتا یا کہ آر ڈ یننس ا و ر بل و ا پس لینے کا فیصلہ متفقہ طو ر پر کیا گیا ۔ یہ بل،ا ب پا ر لیمنٹ کی ملکیت ہے ا و ر جب پا ر لیمنٹ کا ا جلا س منعقد ہو گا، ا یک منا سب تحر یک،ا س بل سے دستبر د ا ر ی کے لینے پیش کی جا ئے گی ۔ یہ پو چھے جا نے پر کہ آ یا کا بینہ کا فیصلہ،نا ئب صد ر کا نگر یس کی بر سر عا م تنقید کے ا ثر کے تحت کیا گیا ہے، تیو ا ر ی نے جو ا ب د یتے ہو ئے کہا کہ و ز یر ا عظم منمو ہن سنگھ نے کل ہی کہا تھاکہ جمہو ر یت میں ہمیشہ ہی ا ختلا ف ر ا ئے کی گنجائش ر ہتی ہے ا و ر ر ا ہو ل گا ند ھی نے غا لبا عوا م کے و سیع تر ین رجحا نا ت پر مبنی نقطہ نظر کا ا ظہا ر کیا تھا ا س لینے حکو مت نے ا س نقطہ نظر پر غو ر کیا۔ تیوا ر ی نے ا س خیا ل کو مستر د کر د یا کہ ر ا ہو ل گاندھی نے و ز یر ا عظم ا و رکا بینہ کی ا تھا ر یٹی کو نقصا ن پہنچا یا ہے۔ ا نہو ں نے کہا کہ حکو مت،آمر ا نہ ر و یہ کی حا صل نہیں بلکہ شفا ف ہے۔ ا سی د و ر ا ن مو صو لہ ا طلا ت میں کہا گیا ہے کہ ا یسا معلو م ہو تا ہے کہ یو پی ا ے کی ا ہم حلیف ا ین سی پی، کا بینہ کے فیصلہ سے خو ش نہیں ہے ۔ کا بینہ کے ا جلا س سے با ہر نکلتے ہو ئے صدر ا ین سی پی شر د یو ا ر نے و ہا ں منتظرا خبا ر نو یسو ں کے سا تھ با ت چیت کر تے ہو ئے ا پنے سخت ر د عمل کا ا ظہا ر کیا ا و ر کہا کہ وہ ا یک کا بینی فیصلہ ہے ا و ر ا ن کی پا ر ٹی نے ا جلا س میں ا پنے مو قف کا ا ظہا ر کر د یا ہے۔ پی ٹی آ ئی کے بمو جب مر کز ی کا بینہ نے ا پنے سا بقہ ا قد ا م کے بر عکس قد م ا ٹھا تے ہو ئے و ہ آ ر ڈ یننس ا و ر بل و ا پس لینے کا فیصلہ کیاجس کے ذ ر یعہ خا طی قا نو ن سا ز و ں کو تحفظ فر ا ہم کرنے کی کو شش کی گئی تھی ۔ ا س فیصلہ کے بعد آ ج د ن بھر جا ر ی طو فا نی سر گر میا ں ختم ہو گئیں۔ آ ج د ن میں ر ا ہو ل گا ند ھی ا و ر و ز یر ا عظم کے د ر میا ن ملا قا ت ہو ئی جس کے بعد کا نگر یس کو ر گر و پ کا ا جلا س منعقد ہوا جس کی صد ا ر ت،صدر کا نگر یس سو نیا گا ند ھی نے کی ۔ یہاں یہ تذکر ہ بے جا نہ ہو گا کہ کا بینہ نے گذ شتہ 24ستمبر کو آر ڈیننس کی منظو ر ی د ی تھی جس کے ذ ر یعہ سپریم کو ر ٹ کے حکم (مو ر خہ10جو لا ئی 2013) کی نفی کر نے کی کو شش کی گئی تھی ۔ حکم میں یہ کہا گیا تھا کہ ا گر کوئی قا نو ن سا ز،کسی عد ا لت کی جا نب سے خا طی قر ا ر دیا جا ئے تو و ہ فو ر ی طو ر پر (ا پنی ر کنیت سے ) نا ا ہل قرا ر پا ئے گا ۔ کا بینہ کے فیصلہ کو الٹ د ے ئے جا نے کی و جہ یہ معلو م ہو ئی ہے کہ ر ا ہو ل گا ند ھی نے حا ل ہی میں کہا تھا کہا آ ر ڈ یننس ا حمقا نہ ہے ا و ر ا س کو پھا ڑکر پھینک د یا جا نا چا ہئے ۔

Cabinet withdraws ordinance, bill on lawmakers

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں