قطر میں سوپر-30 کے ذریعہ آئی آئی ٹی خدمات
سوپر 30 کے بانی ماہر ریاضی داں آنند کمار کی کوششوں کی بدولت سینکڑوں ہندوستانی بچے آئی آئی ٹی ماہرین قطر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوارہے ہیں۔ غربت سے آزاد ہونے تعلیم ہی ایک بہترین ہتھیار ہے۔ " روڈ میاپ" کے موضوع پر مخاطب کرتے ہوئے آنند کمار نے دوحہ کے اسکول میں تقریر کرتے ہوئے "سوپر 30" کے طلبا کا ذکر کیا۔ "سوپر 30" آئی آئی ٹی کے طلبا نے اپنی کامیاب زندگی شروع کی ہے ۔ آنند کمار نے "سوپر 30" پروگرام کے تحت فری ریسیڈنشیل کوچنگ کا انتظام کیاہے۔ ایک سال قبل اس کا آغاز کیا گیا۔ اب تک 280 طلباء کو روانہ کیا گیا۔ آنند کمار کی ان خدمات پر انہیں کئی ایوارڈس نوازا گیا۔
'Super 30' founder shares success mantra with youths in Doha

گفتگو میں شامل ہوں