ووئجر-1 نطام شمسی سے باہر نکلنے کیلئے تیار - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-09-14

ووئجر-1 نطام شمسی سے باہر نکلنے کیلئے تیار

voyager-1
امریکی خلائی ادارہ " ناسا" کی خلائی گاڑی ووئجر 1 جس کو 36 سال قبل خلا مین روانہ کیا گیا تھا وہ اپنے خلائی سفر کے دوران نظام شمسی کی حدود سے باہر نکل چکا ہے سورج کے خاندان کے سیاروں کی گردش کا جو میدان ہے اس سے آگے ووئجر 1 نکل جا چکا ہے انسانی ہاتھوں کا بنایا یہ ایسا پہلا مشن ہے جو بین سیارہ حدود میں داخل ہوگا-36 سال سفر کرنے کے بعد اب ووئجر 1 نظام شمسی کے باہر جانےکی حد پر ہے – یہ انسانی خلائی تسخیر کی بہت بری کامیابی ہے یہ پہلی خلائی مشین ہے جو بین سیارتی حدود مین داخل ہو جائیگی-ووئجر 1 کو 36 سال تک سفر کرناپڑا اس مرحلہ کیلئے- ووئجر 1 کو 19 ملین کیلومیتر کا فاصلہ طے کرنا پڑا اس مرحلہ کیلئے – ووئجر 1 پراجکٹ کی نگرانی کرنے والے ناسا مرکز کے سائنسدان یہ پتہ چلانے کی کوشش کر رہے ہین کہ ووئجر 1 پر کب سورج کے اثر انداز ہونے کا میدان ختم ہو جائگاسورج کے اثرانداز کے میدان سے باہر چلے جانے کے بعد ووئجر 1 خلا مین آزادانہ سفر جاری رکھ سکیگا2004 میں ووئجر 1 کے بین سیارتی میدان مین داخل ہونے کا پتہ چلا یا تھا اس وقت سے سورج سے نکلنے والے ذرات اس کو متاثر کر رہے تھے اسکے بعد سے سائنسدانوں نے ووئجر ون کے بین سیارتی سفر کا اندازہ لگانا شروع کر دیا تھا

Voyager 1 is officially the first human-made object to leave the solar system

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں