روپے کی قیمت میں کمی ، اس اضافہ کا اصل سبب ہے۔ ماروتی سوزوکی انڈیا (MSI) کے چیف آپریٹنگ آفیسر (مارکیٹنگ اور سیلز) مینک پاریک (Mayank Pareek) نے پی۔ٹی۔آئی کو بتایا کہ "ہم کچھ عرصہ سے ، قیمتوں میں اضافہ کرنا چاہتے تھے کیونکہ کاروں کے ساز و سامان کی قیمتوں میں بہت اضافہ ہو گیا ہے۔ بڑی حد تک روپے کی قیمت میں کمزوری کے سبب ایسا ہوا ہے۔ مارکٹ کے حالات سازگار نہیں ہیں اور یہ (قیمتوں میں اضافہ) ناگزیر ہو گیا ہے۔"
Maruti Suzuki likely to raise car prices by up to Rs 10000 in October
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں