جعلی ڈگری کیس - تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کی رکنیت معطل
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگری کیس میں مسلم لیگ نواز کے سینئر رہنما چودھری نثار کو شکست دینے والے تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی غلام سرور کی اسمبلی رکنیت حتمی فیصلہ تک معطل کر دی ہے۔
لاہور ہائیکورٹ پنڈی بنچ کو اس حوالے سے مقدمے کا فیصلہ جلد سنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
لاہور ہائیکورٹ پنڈی بنچ کو اس حوالے سے مقدمے کا فیصلہ جلد سنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
SC suspends membership of PTI's MNA for holding fake degree

گفتگو میں شامل ہوں