ہندوستان دبئی کے غذائی درآمد شرکا میں سرفہرست - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-07-16

ہندوستان دبئی کے غذائی درآمد شرکا میں سرفہرست

India tops Dubai food import partners
ہندوستان دبئی کے غذائی درآمد شرکا کی فہرست میں 14 فیصد حصہ کے ساتھ جس کی مالیت 95 ارب روپے ہوتی ہے سرفہرست ہے۔ کسٹمز کے بموجب دبئی کی غذائی غیرملکی تجارت میں گذشتہ دو سال کے دوران 782 ارب 70 کروڑ روپے سے 929 ارب 40 کروڑ کا اضافہ ہوا ہے۔ یہ اعداد و شمار 2010 اور 2011 سے تعلق رکھتے ہیں۔
ہندوستان کے بعد 11 فیصد حصہ کے ساتھ جس کی مالیت 71 ارب 40 کروڑ روپے ہوتی ہے ، برازیل کا نمبر ہے۔ امریکہ 9 فیصد حصہ (63 ارب 50 کروڑ روپے) کے ساتھ تیسرے مقام پر ہے۔

India tops list of Dubai's food import partners

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں