مشرف کے خلاف غداری کا کیس - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-06-27

مشرف کے خلاف غداری کا کیس

پاکستان نے آج پرویز مشرف کے خلاف غداری کا کیس داخل کرنے کے عمل میں پیشرفت شروع کی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے سابق فوجی حکمراں کے ان کے دور حکومت کے دوران غیر دستوری کارروائیاں کرنے پر مشرف کے خلاف مقدمہ کی حمایت کی تھی۔ حکومت کی اس کارروائی سے پاکستان میں فوج کے ساتھ حکومت کی محاذ آرائی کا امکان ہے۔ نواز شریف نے داخلی سلامتی کی ہدایت دی ہے کہ مشرف کے خلاف کارروائی کا آغاز کرے۔ 69 سالہ مشرف پاکستانی تاریخ میں پہلے فوجی حکمراں ہوں گے جن پر غداری کا اعلیٰ سطحی مقدمہ چلایا جائے گا۔

Pakistan has formed a high-level panel to probe the high treason case against former military ruler Pervez Musharraf

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں