تنظیم نے بتایا کہ مارچ 2011 سے تاحال شام میں ایک لاکھ اور 191 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ان میں 36,661 عام شہری ، 25 ہزار فوجی اور 18,072 باغی شامل ہیں۔ جبکہ باقی افراد حکومت نواز یا وہ لوگ تھے جن کے بارے میں اب تک کچھ معلوم نہ ہو سکا۔
100,000 killed since start of Syria conflict - monitoring group
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں