ریاست تمل ناڈو میں دسویں جماعت کے طلبا ء کے پریکٹیکل امتحانات کا کل سے آغاز ہو چکا ہے، ریاست کے اسکولوں میں پڑھنے والے تقریبا 12 لاکھ طلباء و طالبات پریکٹیکل امتحانات دے رہے ہیں، 20فروری کو شروع ہوئے پریکٹیکل امتحانات 28فروری تک جاری رہیں گے، امتحانات صبح 9بجے تا 12بجے اور پھر 2بجے تا 5بجے تک چلائے جائیں گے، جس میں پھزیکل سائنس کے کے لیے ایک گھنٹہ، بیا لوجیکل سائنس کے لیے ایک گھنٹہ،بوٹانیکل سائنس کے لیے ایک گھنٹہ کا وقفہ دیا جائے گا، ریاست بھر کے 4000 اسکولوں میں پریکٹیکل امتحانات کے لیے مراکز کا انتظام کیا گیا ہے، اور جن اسکولوں میں قلیل تعداد میں طلباء موجود ہیں، ان کے لیے قریبی مرکز میں امتحانات دینے کے انتظامات کئے گئے ہیں ۔
tamilnadu 10th class practical exams started
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں