سندھ - پاکستانی صوبہ سندھ کا نیا نام - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-02-13

سندھ - پاکستانی صوبہ سندھ کا نیا نام

پاکستانی صوبہ سندھ کی اسمبلی نے سندھ ترمیمی مسودہ 2012ء کو آج منظور کر لیا جس کے مطابق اس صوبہ کے نام کے آخر میں "ھ" شامل کیا گیا ہے ۔ چنانچہ اب اس کا نام "سند" کے بجائے "سندھ" لکھا جائے گا ۔ قدم دریا سندھ سے اس صوبہ کو موسوم کیا گیا تھا جو ماضی میں سندھو کہلایا جاتا تھا ۔

Sind province's official spelling is now Sindh as lawmakers add "H"

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں