کویت کی شہری ہوا بازی اتھاریٹی کے سربراہ فواذالفرہ کے حوالہ سے سرکاری نیوز ایجنسی کنا نے بتایا کہ 16 فروری سے کویت تک راست پروازوں کا آغاز ہوگا ۔ انہوں نے بتایا کہ یہ کاروائی عراقی ہم منصب کی درخواست پر شہرہ ہوابازی اتھاریٹی کی منظوری کے بعد عمل میں آرہی ہے ۔ عراقی ایرویز بغداد سے ایک راست پرواز کے ساتھ کویت ایر پورٹ تک ہفتہ میں 4 پروازیں چلائے گا شیعہ شہر نجف اور عراق کے کردستان میں اربیل سے گزریں گی ۔
Iraqi Airways to resume Kuwait flights after 22 years
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں