Assad A 'Mute Devil,' Says Recep Tayyip Erdogan, Turkish PM
ترکی کے وزیراعظم رجب طیب اردغان نے شام کے صدر بشارالاسدکی مذمت کرتے ہوئے انھیں ایک خاموش شیطان قرار دیا اور الزام عائد کیا کہ ان کی فوج خود اپنے ہی عوام پرحملے کر رہی ہے ۔ لیکن شامی علاقوں پراسرائیلی قبضہ کا مقابلہ نہیں کررہی ہے ۔متحدہ عرب امارات میں منعقدہ ایک سرکاری تقریب سے خطاب کے دوران اس تبصرہ پر رجب طیب اردغان کی بھر پور سائش کی گئی ۔ انھوں نے کہا کہ ظالم ڈکٹیٹر کے آگے ہم خاموش نہیں رہیں گے ۔




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں