Six of Mamata's books released at Kolkata Book Fair
37ویں  بین الاقوامی کتاب میلہ میں  آج وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی 6 کتابوں  کا اجراء ہوا۔ اس موقع پر انہوں  نے  2014ء کے  38 ویں  کولکتہ کتاب میلہ کو مزید 3دنوں  کا اضافہ کیا ہے ۔ ملن میلہ گراونڈ میں  37 ویں  بین الاقوامی کولکتہ کتاب میلہ میں  آج جہاں  کتب شائقین کا ہجوم تھا وہیں  وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی آمد سے  کتاب میلے  میں  رونق بڑھ گئی۔ وزیر اعلیٰ نے  کتاب میلے  میں  اپنی تحریری کی ہوئی 6 کتابوں  کا رسم اجرا کیا اس دوران انہوں  نے  2013ء کے  کتاب میلہ میں  مزید 4دنوں کا اضافہ کیا جبکہ 2014ء کے  کتاب میلے  میں  مزید3 دنوں  کا اضافہ کیا یعنی آئندہ برس کل 7دن کا اضافہ کر دیا ہے ۔ 





کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں