سلمان خان کو دس سال قید کی ممکنہ سزا - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-02-08

سلمان خان کو دس سال قید کی ممکنہ سزا

ایک مقامی عدالت نے 10سال پرانے سڑک حادثہ معاملے میں معروف فلم اسٹار سلمان خان کو غیر ارادی قتل کے سنگین جرم میں ملزم بناتے ہوئے کہاکہ فلم اداکار کو معلوم تھاکہ ان کی لاپرواہی سے لوگوں کی موت ہو گی اور وہ زخمی ہوں گے ۔ ایڈیشنل چیف میٹرو پولٹین مجسٹریٹ وی ایس پاٹل نے اپنے حکم میں کہاکہ سلمان کو ان کے پولیس باڈی گارڈ رویندر پاٹل نے 90-100 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے گاڑی نہ چلانے کا مشورہ دیا تھا لیکن انہوں نے اس پر توجہ نہیں دی۔ سلمان پر آئی پی سی کی دفعہ 304 لگائی گئی ہے جس میں 10 سال کی قید ہو سکتی ہے ۔

Hit and run case: Salman Khan could face 10 years in jail

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں