اخباری نمائیندوں کی دریافت پر الکٹرک سپلائی کے اسسٹنٹ انجینئر کھوکھن بنرجی نے وضاحت کی کہ یہ تکنیکی غلطی کے سبب ہوا ہے۔ جن لوگوں کو ایسے غلط بل ملے ہیں وہ شعبہ میں واپس کر دیں تو انہیں صحیح بل دے دیا جائے گا۔
لیکن اس وضاحت کے ساتھ انہوں نے صارفین کو ہونے والی پریشانیوں اور دشواریوں پر کوئی اظہار معذرت نہیں کیا۔
جبکہ صارفین کی بڑی تعداد شمالی آسنسول کے پسماندہ علاقے سے تعلق رکھتی ہے اور اسے دفتری چکر سے سروکار نہیں ہوتا۔ بجلی شعبہ کی اس لاپروائی سے صارفین نہایت پریشان ہیں ۔
heavy electricity supply bills in asansol create problems
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں