نئے سعودی وزیر داخلہ محمد بن نائف کی اوباما سے ملاقات - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-01-16

نئے سعودی وزیر داخلہ محمد بن نائف کی اوباما سے ملاقات

صدر امریکہ بارک اوباما نے سلامتی اور دیگر علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیلئے نئے سعودی وزیر داخلہ محمد بن نائف سے ملاقات کی۔ یہ اطلاع وائٹ ہاوس نے دی ہے ۔ والد کی موت کے بعد وزیر بنائے جانے والے محمد بن نائف نئے تقرر سے پہلے اپنے ملک میں کافی دن سے سکیورٹی کے سربراہ کے عہدہ پر فائزتھے ۔ القاعدہ کے خلاف مہم میں ان کے کردار کو مغربی حکومتوں نے سراہا بھی تھا۔ اوباما اور محمد بن نائف نے سلامتی اور باہمی فائدہ کے علاقائی امور پر تبادلہ خیال کرنے کے ساتھ ساتھ امریکہ۔ سعودی مضبوط شراکت کی توثیق بھی کی۔

President Barack Obama of the United States of America met Prince Mohammed bin Naif bin Abdulaziz, Minister of Interior, at the White House.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں