مغربی کنارہ میں دو خواتین کی نعشیں دستیاب ہوئیں ، جن کی کار سیلاب میں بہہ گئی تھی۔ شام کے جنگ سے متاثرہ شہروں میں برف کا فرش بچھ گیا ہے ، اس کے باوجود جاری جنگ میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی۔
یروشلم میں اولوں ، آندھی اور بارش کے طوفان کی وجہ سے اسکول دوپہر سے بند کر دئے گئے۔ ٹھٹھرا دینے والی شدید سرد ہوائیں چل رہی ہیں۔
فلسطین میں تیز رفتار آندھی اور سیلاب سے انفرا اسٹرکچر وسیع پیمانے پر تباہ ہو گیا ہے۔
Snow falls in the Middle East as at least eight killed by fierce winter storms
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں