شیعہ رہنماؤں نے رائٹر کو یہ بھی بتایا کہ وہ اس وقت تک کل کے دو بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والے 82 مظلوموں کو دفن نہیں کریں گے جب تک ان کے مطالبات مان لیے نہیں جاتے۔
شیعہ تنظیموں کی ایک نیشنل کونسل کے سربراہ مولانا امین شاہدی نے ملک میں سیکوریٹی صورتحال پر برسرعام تنقید کرتے ہوئے فوجی سربراہ جنرل اشفاق کیانی سے کہا ہے کہ آپ نے اپنے عہدے پر برقراری کے ان زائد از تین برسوں میں کیا کیا ہے؟
Shia leaders criticize Pakistan Army chief over Quetta carnage
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں