"ملک کے مفادات کو ترجیح دی جائے گی" - پاکستان کی سینیٹ میں وزیر مملکت برائے تجارت عباس خان آفریدی نے کہا کہ ہندوستان کو پسندیدہ ترین ملک کا موقف دینے کی کاروائی جاری ہے تاہم انہوں نے اس کاروائی کی تکمیل کے بارے میں کوئی وضاحت نہیں کی۔
واضح رہے کہ پاکستان پہلے ہی کاروائی کی تکمیل کے لیے مقررہ قطعی آخری مہلت 31/دسمبر تک کاروائی کی تکمیل سے قاصر رہ چکا ہے۔
Pakistan committed to granting India MFN status
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں