پاکستان کو کئی ارب روپے کی امریکی امداد - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-01-26

پاکستان کو کئی ارب روپے کی امریکی امداد

پاکستان کو امریکہ سے گذشتہ 5 سال کے دوران 164 ارب ، 30 کروڑ روپے کی قابل واپسی امداد حاصل ہوئی ہے جو مبینہ طور پر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے خرچ کی تھی۔
پاکستانی وزیر مملکت برائے فنانس سلیم مانڈی والا نے آج اپنے ایک بیان میں اس بات کا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ امداد فوج کو دی گئی تھی اور باقی امداد موازناتی امداد تھی۔

Pakistan receives $3.605bn under CSF in last five years - State Minister for Finance, Revenue and Planning and Development Saleem H Mandviwalla told

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں