امریکی وزیر خارجہ لیون پینیٹا نے کل پینٹاگن پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے اس طرح کی کاروائی اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی متصور ہوگی اور یوں بین الاقوامی برادری سے اس کی دوری بڑھے گی۔
مسٹر پینیٹا نے کہا کہ ہم شمالی کوریا کے اس رخ سے فکرمند ہیں لیکن اس کا جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار بھی ہیں۔ مجھے امید ہے کہ شمالی کوریا بین قوامی برادری کا حصہ بنے رہنے کے بہتر راستے پر ضرور غور کرے گا۔
North Korea Issues Blunt New Threat to United States
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں