سعودی عرب کی عدلیہ اور علما کونسل میں رد و بدل - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-01-17

سعودی عرب کی عدلیہ اور علما کونسل میں رد و بدل

خادم الحرمین شریفین شاہ عبداﷲ نے کل متعدد شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے عدالتی کونسل آف علماء کونسل میں ردوبدل کیا ہے۔ شیخ غیاب بن محمد الغیاب کو چیف جسٹس آف سپریم کورٹ مقرر کیا گیا ہے جو شیخ عبدالرحمن بن الکیلہ کی جگہ لیں گے انہوں نے انہیں آرام دینے کی گذارش کی تھی۔ الغیاب کا رتبہ ایک وزیر کا ہوگا۔ علماء کونسل کے صدر کی حیثیت سے مفتی اعظم شیخ عبدالعظیم الشیخ کو برقرار رکھا گیا ہے۔ جب کہ کونسل میں ارکان کی حیثیت سے شیخ صالح اللہیدان ، شیخ صالح الفوزان اور شیخ عبداﷲ شیخ کو ارکان کی حیثیت سے شامل کیاگیا ہے۔ یہ کونسل جملہ 20ارکان پر مشتمل ہے۔

King reshuffles Supreme Judiciary Council and Ulema

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں