پٹنہ ائرپورٹ کی توسیع کو منظوری - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-01-16

پٹنہ ائرپورٹ کی توسیع کو منظوری

ریاستی کابینہ میں پٹنہ کے جے پرکاش نارائن بین الاقوامی ہوائی اڈہ کی توسیع کیلئے 6.37 ایکڑزمین کو انڈین ایرپورٹ ا تھاریٹی کو مستقل منتقلی کی منظوری دیدی ہے ۔ پٹنہ ایرپورٹ کو 6.37 ایکڑزمین ملنے سے بڑے طیاروں کی لینڈنگ میں آنے والی پریشانیاں دور ہو جائیں گی۔ پٹنہ ایرپورٹ میں آ رہی پریشانی کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے پٹنہ ایرپورٹ کو دوسرے مقام پر شفٹ کرنے پر غور کر رہی تھی لیکن ریاستی کابینہ کی میٹنگ میں زمین دستیاب کرا کر شفٹ کرنے کے حالات کو ٹال دیا گیا ہے ۔

Decks have been cleared for the much-awaited expansion of Patna's Jayaprakash Narayan International airport with the Bihar cabinet approving the transfer of 6.37 acres of land

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں