Japan mulls 120 mln USD fresh aid to support Mali
جاپان نے کہاکہ وہ شمالی آفریقہ کے اسلام پسندوں نے بھرے ساحلی علاقے کو 120 ملین ڈالر کی امداد دے گا۔ ریگستانی علاقے میں گیاس کامپلکس کا یرغمالی ڈرامہ خونی انداز میں ختم ہوا۔ اسلام پسندوں نے گیاس کامپلکس میں سینکڑوں افراد کو یرغمال بنالیا تھا۔ چار روز کا یہ یرغمالی ڈرامہ خونی انداز میں ختم ہوا۔ آخری لمحات میں اغوا کاروں نے کئی یرغمالیوں کو ہلاک کر دیا۔ اس یرغمالی ڈرامہ میں 37 بیرونی شہری ہلاک ہو گئے ۔ جاپان کی حکومت مالی کی حکومت زائد 120 ملین ڈالر امداد فراہم کرے گی۔ وہ تمام جاپانی جو ہلاک ہو گئے وہ جے بی سی کمپنی کے ملازم تھے ۔ جاپان نے اب تک 63 ملین ڈالر کی امداد اس علاقے کو فراہم کیا ہے ۔ اپریل2012 میں اسلامی انتہا پسندوں نے ٹمبکٹو پر قبضہ کر لیا تھا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں