ہندوستان کا زیرآب پلیٹ فارم سے بالسٹک مزائل تجربہ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-01-28

ہندوستان کا زیرآب پلیٹ فارم سے بالسٹک مزائل تجربہ

ہندوستان نے نیوکلئیر صلاحیت والے بالسٹک میزائیل کا خلیجی بنگال میں زیر آب پلاٹ فارم سے کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ نیوکلیر صلاحیتوں کی تکمیل کے بعد ہندوستان کو اس قابل بنادیا کہ وہ زمین فضاء اور سمندر سے نیوکلیر سے آراستہ میزائل داغ سکتا ہے ۔ زیر آب زمرہ میں ہندوستان کا یہ پہلا میزائل تجربہ ہے ۔ ایک آبدوز کشتی سے اس میزائیل کوداغا جاسکتا ہے جس کافاصلہ متوسط ہے ۔ ڈی آر ڈی او کے سربراہ وی کے سرسوت نے کہاکہK5 بالسٹک میزائل کو آج کامیابی سے داغا گیا۔

India test fires medium range K-5 ballistic missile from underwater platform in Bay of Bengal

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں