آگ سے عمارت کی چھت بھی گر گئی۔ امدادی کارکنوں نے موقع پر پہنچ کر عمارت میں پھنس جانے والے زخمی افراد کو باہر نکالا۔ متاثرہ عمارت میں قیام پذیر ایک شخص کا کہنا تھا کہ عمارت میں 28 کمرے تھے جس میں سے تین کمروں میں پاکستانیوں کی رہائش تھی اور باقی سب میں بنگلہ دیشی قیام پذیر تھے۔
آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
13 killed in Manama labour camp fire
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں