سعودی عرب اب بس سازی کی صنعت میں داخل - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-24

سعودی عرب اب بس سازی کی صنعت میں داخل

ٹرکس اور لکثری کاروں کی تیاری کے بعد اب سعودی عرب بسوں کی تیاری کی صنعت میں قدم رکھ رہا ہے۔ ملک بھر میں اسکول ٹرانسپورٹ پراجکٹس کے علاوہ حج و عمرہ عازمین کے لیے بھی بسوں کے استعمال کو یقینی بنانے بس سازی کی صنعت کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ حاجی حسین علی رضا اینڈ کمپنی لمیٹیڈ کے چیرمین علی حسین علی رضا نے کہا ہے کہ بسوں کی تیاری کے لیے ہم نے بین الاقوامی کمپنیوں سے اشتراک کیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں