لوک پال بل ابھی منظور نہ ہو سکا - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-20

لوک پال بل ابھی منظور نہ ہو سکا

متنازعہ لوک پال بل کو لوک سبھا نے پہلے سال ہی منظور کر دیا تھا لیکن راجیہ سبھا میں اس بل کی مختلف تجاویز پر سخت اختلاف دیکھا گیا۔
حکومت نے راجیہ سبھا میں اب بیان دیا ہے کہ ضروری ترمیم کے ساتھ آئیندہ بجٹ سیشن میں وہ لوک پال بل کو دوبارہ ایوان بالا میں پیش کرے گی۔ وزیر مملکت وی نارائن سامی نے کہا ہے کہ حکومت کو سینٹ کمیٹی کی رپورٹ کی بنیاد پر ضروری ترمیم لانے کے لیے کابینہ کو اعتماد میں لینے کی ضرورت ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں