لکھنؤ - پاکستانی راک بینڈ کو دعوت پر تنازعہ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-20

لکھنؤ - پاکستانی راک بینڈ کو دعوت پر تنازعہ

کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی لکھنؤ میں ایم۔بی۔بی۔ایس اور بی۔ڈی۔ایس طلبا کا سہ روزہ ثقافتی پروگرام ریپسوڈی-2012 دسمبر 21 سے 23 تک منعقد ہونے جا رہا ہے۔ اس پروگرام کے لیے 22 دسمبر کو تقریباً ساڑھے چار لاکھ روپے میں پاکستانی راک بینڈ کو دعوت دی گئی ہے۔
اس پاکستانی راک بینڈ کے انعقاد کو لے کر یونیورسٹی میں سیاسی تنازعہ شروع ہو گیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں