بالوں کی خشکی ختم کرنے کیلئے ایک اونس تازہ لیموں کے رس میں دو چائے کے چمچمے پسی ہوئی شکر ملا کر پیسٹ تیار کر لیں ۔ بالوں میں پانچ منٹ تک اچھی طرح کنگھا کرنے کے بعد اس پیسٹ کو بالوں کی جڑوں میں انگلیوں کے پوروں کی مدد سے نہایت نرمی کے ساتھ کھوپڑی سے مساج کریں ۔ آدھے گھنٹے بعد صرف پانی سے دھولیں ۔ ہفتے میں دوبار کے عمل سے سر کی خشکی سے نجات مل جائے گی۔ بال بھی مضبوط اور چمکدار ہو جائیں گے ۔
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں