دلیپ کمار کی ڈائری سے - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-16

دلیپ کمار کی ڈائری سے

شہنشاہ جذبات مانے گئے یوسف خان ۔ دلیپ کمار لکھتے ہیں کہ یوسف دن بھر کچھ نہیں کرتا، مخصوص صوفے پر بیٹھ کر چھتیں تکا کرتا ہے کہ جیسے چھت اچانک کھل جائے اور اسکے سارے دوست کسی ان دیکھی سیری کے راستے چھت سے برآمد ہوں گے۔اور وہ ان سے جی بھر کے باتیں کرے گا۔لیکن یہ چھت آج تک نہیں کھلی اور وہ گم صم ہے۔ایک دن سائرہ کہنے لگیں کہ آج سفید قمیص اور سفید پتلون والا یونیفارم نہیں پہننے دونگی، آج شیخو صاحب دھوتی اور کرتا زیب تن کرینگے۔میرے لئے ہر شام کچھ زیادہ ہی غمگین ہے، بلکہ اب تو شام ہونے سے ڈرتا ہوں۔۔۔۔۔میری آنکھیں گزرتے لمحوں کے ساتھ بھیگتی جارہی ہیں۔

2 تبصرے:

  1. بے شک!

    دنیا جہاں کی نعمتیں بھی ایک مخلص دوست کی کمی پوری نہیں کرسکتیں ۔۔۔

    جواب دیںحذف کریں