ایران کے ساتھ نیوکلئر تعاون کا معاملہ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-16

ایران کے ساتھ نیوکلئر تعاون کا معاملہ

ویانا۔15 ڈسمبر۔ اقوام متحدہ نے کہا کہ ایران کے ساتھ ایٹمی پروگرام کے بارے میں جنوری میں معاملت ہونے کی توقع ہے۔ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ہرمن نیکرٹس نے یہ بات بتائی۔ تاہم امریکہ نے انتباہ دیا کہ مارچ تک اگر یہ معاملت نہ ہوئی ویانا پر زور دے گا کہ وہ یہ معاملہ اقوام متحدہ کے حوالے کردے۔
ایک طرف مغرب یہ سمجھتا ہے کہ ایران نیوکلئر پروگرام کو ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری کے لئے ڈھال کے طورپر استعمال کررہاہے، دوسری طرف تہران نے اس بات سے انکار کیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں