شمالی کوریا نے آج ایک زبردست ریالی میں نیوکلئر مادے سے لیس ریاکٹ لانچ پر خوشی منائی ہے۔ اور نوجوان لیڈران نے امریکی قیادت کی برہمی کو نظر انداز کرکے مزید تجربات کا عزم کیا ہے۔ جانگ۔ان شمالی کوریا کے غیر متلزل موقف کو حق بجانب بھی قرار دیا اور یہ کہا کہ ہمارا پروگرام کسی بھی تحدیدات کے باوجود جاری رہے گا۔
واضح رہے کہ ایک طرف ایران کی جانب مغرب کی گرپ مضبوط ہوتی نظر آتی ہے اور دوسری طرف شمالی کوریا کا بیباکانہ انداز کچھ اور ہی پیغام دیتا ہے۔
دوسری جانب جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ایک راکٹ کا ملبہ بھی برآمد کرلیا ہے۔جنوبی کوریا وزارت کے ترجمان کم مین۔سیوک کا کہنا ہے کہ یہ شمالی کوریا کی قابلیت کا اندازہ لگانے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں