ماسکو۔15 جنوری۔ روس امریکہ کو سبق سکھانے کا رادہ رکھتا ہے۔ جہاں ایک ایسا بل پیش کیا گیا ہے جسکے مطابق حقوق انسانی کی پامالی کرنے والے امریکیوں کو روس کا ویزا نہ دیا جائے گا۔
یہاں یہ بات بیجا نہ ہوگی کہ کل ہی امریکہ نے روس کے ساتھ تجارتی تعلقات کے استحکام کا بل تو منظور کیا گیا، لیکن مشروط طور پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والے روسیوں کو ویزا نہ دینے کی تجویز بھی تھی۔
واضح رہے کہ یہ بل میگنی تسکی تجویز کے طورپر پاس ہوا تھا یہ نام ایک روسی باغی کا ہے۔، روس اس سے شدید غصہ کا شکار ہے۔اس بل میں روسی شہریوں کو سزا دینے کی شق بھی شامل ہے، جوابی بل میں روس نے ترکی بہ ترکی مظاہرہ کیا
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں