لندن۔15 ڈسمبر۔ لندن میں مشتبہ حالت میں واقع ہوئی ایک ہندوستانی نژاد نرس کا تعزیتی جلسہ منعقد کیا گیا۔ ہندوستانی نرس جسنتھا سلڈ کی موت پر دبیز پردے پڑے ہیں، تحقیقات جاری ہیں۔
یہ بات باعث دلچسپی ہے کہ متوفی نرس نے موت سے پہلے 3 خط لکھ چھوڑے ہیں۔ یہ نرس اپنے کیبن میں لتکی ہوئی پائی گئی۔ اسکی زندگی بچانے کی پوری کوشش کی گئی تھی جو کہ ثمر آور ثابت نہیں ہوئی۔اسکے کلائی پر زخم کے نشانات بھی پائے گئے تھے۔
تفتیشی مرحلے میں پولیس کا خیال ہے کہ چھوڑے گئے 3 خطوط سے تحقیقات میں مدد مل سکتی ہے۔ نرس کی نعش کو ہندوستان آخری رسومات کے لئے روانہ کردیا گیا ہے۔
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں