کوٹہ بل پاس نہ ہونے پائے ۔ ملائم - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-16

کوٹہ بل پاس نہ ہونے پائے ۔ ملائم

لکھنو۔15-ڈسمبر۔سماج وادی کے سربراہ مائم یادو نے انتباہ دیا کہ اگر ریزرویشن کا بل اگر پاس ہوجائے تب وہ حکومت کی تائید پر نظر ثانی پر مجبور ہوجائیگی۔انہوں نے پروموشن میں ریزرویشن کو ملک دشمن قرار دیا۔اور کہا کہ یہ سماج کو تقسیم کردے گا
انہوں نے وزیر اعظم سے سوال کیا کہ وہ ان عہدوں کو کیوں سامنے نہیں لاتے جن پر ریزرویشن کی وجہ سے قبضہ ہوجائے گا۔انہوں نے کہا کہ صرف 22 فی صد لوگوں کے لئے، بقیہ لوگوں کو کو جن میں عام طبقہے، پسماندہ طبقات اور دیگر لوگ شامل ہیں ، سماج میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔انہوں نے اس بات پر تاسف کا اظہار کیا کہ جن لوگوں نے بل کی مخالفت کی انکی پارٹے کے ان لوگوں کو پارلیمنٹ سے نکال باہر کیا گیا۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ ترنمول کانگریس نے جب سے اپنی حمایت واپس لی تب سے یوپی اے حکومت میں لوگ سبھا کے لئے بہوجن سماج کے 22 اور سماجوادی کے 21 اراکین اہمیت اختیارکرگئے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں