حکومت پبلک سروس کمیشن کے اصلاحات سے دستبردار ہوجائے۔ تلنگانہ گزٹد آفیسرس اسوسی ایشن
حیدرآباد۔ 15-ڈسمبر ۔تلنگانہ گذٹڈ آفیسرز اسوسی ایشن نے حکومت پر زور ڈالا ہے کہ وہ پبلک سروس کمیشن کے اصلاحات سے دستبردار ہوجائے۔وفد نے ریاستی چیف سکریٹری شرمتی منی میتھو کو ایک یاداشت بھی پیش کی۔
انکا کہنا تھا کہ اصلاحات بالخصوص بے روزگار اور دیہی علاقہ کے نوجوانوں کے حق میں نقصان دہ پائے گئے۔مسٹر سرینواسن گوڑ سکریٹری تلنگانہ گذٹڈ آفیسرز اسوسی ایشن نے گروپ (1) اور گروپ (2) جائیدادوں کو ضم کرنے کے عمل سے دستبردار ہونے کا مطالبہ کیا۔
بعد ازاں چیف سکریٹری نے سماعت کے بعد ہمدردانہ اقدامات کا تیقن دیا۔
2012-12-16
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں