حماس اور الفتح کی مفاہمت - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-15

حماس اور الفتح کی مفاہمت

فلسطین کی دو بڑی سیاسی حریف جماعتیں اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' [Hamas] اور صدر محمود عباس کی جماعت الفتح میں مفاہمت کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں جس کے باعث صہیونی سیاسی حلقے سخت چراغ پا ہیں۔
کیونکہ اسرائیل یہ نہیں چاہتا کہ فلسطین کی یہ دونوں بڑی جماعتیں اختلافات ختم کرنے ایک دوسرے کے قریب آئیں کیونکہ اس سے 'حماس' کے سیاسی طور پر مزید مضبوط ہونے کے امکانات ہیں۔ اسرائیلی رپورٹ کے مطابق اگر مغربی کنارہ میں حماس کے کارکنوں کو کھلی چھوٹ دے دی گئی اور رملہ حکومت ان پر قابو پانے میں ناکام رہے تو صہیونی فوج سیاسی اور عسکری قیادت کو نشانہ بنا کر انہیں ختم کرنے کی پالیسی اختیار کرے گی۔

Hamas and Fatah United Against Israel

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں