سہ رکنی بین وزارتی مرکزی ٹیم کل ضلع مشرقی گوداوری کا دورہ کر رہی ہے۔ یہ ٹیم نومبر کے پلے ہفتہ میں آئے طوفان نیل کی تباہ کاریوں اور فصلوں ، جائیدادوں ، آبپاشی ذرائ، سڑکیں اور ریلوئے لائنس پر پوئے نقصانات کا جائیزہ لے گی۔ضلع کلکٹر نیوکماری پرساد نے یہ بات بتائی۔
Govt. Team Visit to Rajmendry after storms
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں