ایم بی بی ایس نتائج کا اعلان - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-20

ایم بی بی ایس نتائج کا اعلان

حیدرآباد۔19 ڈسمبر-ایس این۔
ڈائرکٹر این ٹی آر یونیورسٹی آف ہیلت سائسیس نے ایم بی بی ایس سال اول کے نتائج جاری کردئے ہیں۔ طلبہ یونیورستی ویب سائیٹ۔ ۔۔۔۔۔۔ پر نتائج معلوم کرسکتے ہیں۔ کنٹرولر اکزامینیشن وجئے کمار کے مطابق مکرر گنتی کے خواہشمند امیدوار 31 ڈسمبر تک درخواست دے سکتے ہیں۔

Results of MBBS first year

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں