کانگریس کنونشن علحٰدہ تلنگانہ کی پکار - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-17

کانگریس کنونشن علحٰدہ تلنگانہ کی پکار

حیدرآباد-16 ڈسمبر-(ایس۔این) کانگریس کی جانب سے پارٹی کنونشن میں علحٰدہ تلنگانہ پر افراتفری پھیل گئی۔لال بہادر اسٹیڈیم میں منعقدہ اس اجلاس میں تلنگانہ سے تعلق رکھنے کانگریسی قائدین اور کارکوں نے تلنگانہ ریاست کی تائید میں نعرے لگائے۔کانگریس سربراہ بوتسا ستیہ نارائنا ارو رکن پارلیمنٹ مسٹر پوٹم بھاسکر کے درمیان لفظی جھڑپ بھی ہوگئی اور اجلاس میں کچھ دیر کے لئے خلل پیدا ہوگیا۔جنرل سکریٹری کانگری مسٹر غلام نبی آزاد نے حالات کی ابتری دیکھتے ہوئے تلنگانہ کے شہدا کے حق میں 2 منٹ کی خاموشی منائی۔توقع کی جاتی ہے کہ کانگریسی قیادت تلنگانہ کا کچھ نہ کچھ حل نکال لیگی۔

Congress Convention: Call of separate telengana

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں