حیدرآباد ۔ 16 ڈسمبر- (اے۔این)
وزیر پٹرولیم نے آج اعلان کیا کہ سبسیڈی پر سالانہ اب 9 سلنڈرس فراہم کئے جائینگے۔ وزیز پٹرولیم لکشمی نے کہ پہلے صرف 6 سلنڈرس فراہم کئے جانے کا اعلان ہوا تھا، جو کہ اب بڑھاکر 9 کردیا گیا۔ بہت جلد اس حوالے سے احکامات جاری کئے جائینگے
annual 9 cylinder on subsidy. Petroleum Minister
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں