آندھرا پردیش حکومت مسلمانوں کی فلاح و بہبود کے لئے سنجیدہ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-15

آندھرا پردیش حکومت مسلمانوں کی فلاح و بہبود کے لئے سنجیدہ

ریاستی حکومت مسلمانوں کی فلاح و بہبود کے لئے سنجیدہ۔ وقف بورڈ وفد کو چیف منسٹر کا تیقن
وقف بورڈ کے ایک وفد نے سینئیر کانگریس قائدین کے ہمراہ چیف منسٹر مسٹر اندرا کرن ریڈی سے ملاقات کی اور مسلمانوں میں فلاح و بہبود کے لئے علٰحدہ کمشنریٹ کے قیام اور مختلف اقدامات پر اظہار تشکر کیا۔ اس موقعہ پر چیف منسٹر نے کہا کہ حکومت اور کانگریس اقلیتوں کے ساتھ ہے۔ انہوں نے یاد دلایا کہ مسلمانوں کے لئے مختص رقم 30 کروڑ کو بڑھا کر اب 489 کروڑ کر دیا گیا ہےجبکہ نئے حج ہاوز کے لئے بھی ساڑھے 12 کروڑ مختص کئے جا چکے ہیں۔

Chief Minister assured that the Government and the Congress with minorities. He said 489 crores allocated for Muslims 12.5 Crore have been allocated for Hajj House۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں