خوشحال ریاست کا بدحال گودھرا کبھی مودی کو معاف نہیں کرسکتا۔ جہاں 10 سال پہلے لگائی گئی فرقہ پرستی کے آگ نے نہ صرف گودھرا کو جلا کر بھسم کردیا تھا، بلکہ یہ آگ نے گجرات کو ہی نہیں سارے ہندوستان کو اپنے لپیٹ میں لیکر کبھی ختم نہیں ہونے والے ایک مذہبی خطوط پیداکردئے ہیں۔
مودی نے الکشن کی تشہیر میں گودھرا کو بھی نظر انداز نہیں کای، اور مسلمانوں کو لبھانے کی بڑی کوشش کی ہے۔، جہاں 17 ڈسبمر سے الکشن ہونے ہیں۔وہ یہاں سدبھاونا اور دوسرے پروگرام منعقد کروارہے ہیں۔یہاں بے جے پی، کانگریس اور دوسرے مختلف امیدوار مقابلہ کر رہے ہیں۔
Godhra Can not forgive Modi: Gujarat burned after Godhra spark
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں