آندھرا پردیش گورنر کانگریس ایجنٹ۔ اپویشن جماعتیں - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-15

آندھرا پردیش گورنر کانگریس ایجنٹ۔ اپویشن جماعتیں

اپویشن جماعتوں نے گونر آندھر پردیش نرسمہن کو شدید تتقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ کانگریس کے آلہ کار ہیں۔ گورنر نے دورہ دہلی کے موقع پر کانگریس قائدین سے ملاقات کی تھی۔ تلگو دیشم نے کہا کہ وہ بطور ایجنٹ کام کر رہے ہیں ۔ سی پی آئی نے کہا کہ گورنر نے "لکشن ریکھا" پارکرلی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہے کہ گورنر کا انداز کار مشتبہ ہے۔ اپنے قیام کے دوران گورنر نے دیلی میں وزیر اعظم منموہن سنگھ اور وزیر داخلہ شنڈے سے بھی ملاقات کی تھی۔

Opposition parties criticized the Governor AP Narsimhan as Congress Agent. Governor visited Delhi & met Congress Leaders.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں