جو اکثر یاد آتے ہیں - سوانحی مضامین از دیواندر گپتا - پی۔ڈی۔ایف ڈاؤن لوڈ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2020-02-02

جو اکثر یاد آتے ہیں - سوانحی مضامین از دیواندر گپتا - پی۔ڈی۔ایف ڈاؤن لوڈ

jo-aksar-yaad-aate-hain-pdf

اس کتاب میں شعبہ ہائے زندگی کی مختلف اہم شخصیات جیسے شاعر، ادیب، مدیر، سائنس داں، گلوکار، سیاسی رہنما کا مختصر سوانحی تعارف پیش کیا گیا ہے۔ یہ شخصیات کسی خاص خطے، زبان، مذہب، جنس یا علاقے سے تعلق نہیں رکھتے بلکہ یہ دنیائے زندگی کے ہر رنگ کے پھول ہیں اور وہ بھی لاثانی۔ ان مختصر مضامین کا مقصد قاری کو کسی اہم شخصیت کی زندگی کے ہر پہلو سے واقف کرانا نہیں بلکہ اس کی ایک جھلک پیش کرنا ہے۔ اور ایسی جھلک کہ پڑھنے والے پر ایک کلی اثر پڑے اور اسے اس شخصیت کا ایک پورا خاکہ مل جائے۔ اس کتاب کے مطالعہ سے زمانہ کو بار بار ان لوگوں کی یاد آتی رہے گی جو زمانے کو اپنی طرف سے کچھ دے گئے ہیں اور جن کی وجہ سے ہم اپنا سر بلند رکھ سکتے ہیں۔
تقریباً چالیس طویل و مختصر مضامین پر مبنی یہ دلچسپ کتاب تعمیرنیوز کے ذریعے پی۔ڈی۔ایف فائل کی شکل میں پیش خدمت ہے۔ تقریباً پونے دو سو صفحات کی اس پی۔ڈی۔ایف فائل کا حجم صرف 7 میگابائٹس ہے۔
کتاب کا ڈاؤن لوڈ لنک نیچے درج ہے۔

یہ بھی پڑھیے ۔۔۔

***
نام کتاب: جو اکثر یاد آتے ہیں
مصنف: ڈاکٹر دیواندر گپتا
تعداد صفحات: 176
پی۔ڈی۔ایف فائل حجم: تقریباً 7 میگابائٹس
ڈاؤن لوڈ لنک: (بشکریہ: archive.org)
Jo Aksar Yaad Aate Hain.pdf

Archive.org Download link:

GoogleDrive Download link:

جو اکثر یاد آتے ہیں (سوانحی مضامین) :: فہرست
نمبر شمارعنوانصفحہ نمبر
الفتعارف6
بدو باتیں9
1اشفاق اللہ خاں10
2ایلی وہٹنے (Eli Whitney)18
3آبپاشی کا بادشاہ21
4آنند کھنوی24
5بھاسکر27
6پنڈت میلارام وفا28
7ٹھاکر پونچھی33
8ٹھاکر رگھوناتھ سنگھ35
9جگر بریلوی38
10حبہ خاتون41
11حمید عظیم آبادی45
12ڈاکٹر زور48
13راشد الخیری56
14روسو59
15ریاض63
16سر جگدیش61
17سنجے گاندھی66
18علامی شبلی نعمانی69
19فلارنس نائٹ انگیل75
20کولمبس81
21کلیرنس برڈز آئی77
22ل۔ احمد اکبرآبادی86
23لال بہادر شاستری92
24مقبول شاہ کرالہ دردی96
25محمد قلی قطب شاہ100
26محمد قلی قطب شاہ کی زبانی103
27مولوی محمد حسین آزاد104
28نذیر احمد109
29نرالا113
30نول کشور117
31حوالدار عبدالحمید121
32مہاشہ ناہر سنگھ124
33اصغر گونڈوی133
34ساحر لدھیانوی134
35افلاطون138
36آئن سٹائن141
37بابا صاحب ڈاکٹر امبیڈکر148
38خواجہ غلام السیدین155

Jo aksar yaad aate hain, Biographical Essays by Devinder Gupta, pdf download.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں